Hazara Police

Hazara Police

76.1K subscribers

Verified Channel
Hazara Police
Hazara Police
February 20, 2025 at 12:25 PM
ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس سیاحوں کی خدمت میں مصروف عمل ، ایس ڈی پی او گلیات امتیاز خان نفری کے ہمراہ شدید برف باری کے دوران ، گلیات میں آئے سیاحوں کی خدمت و رہنمائی میں مصروف عمل ہیں ، اس موقع پر ڈی ایس پی گلیات نے آنے والے سیاحوں کو برف باری کے دوران حفاظتی اقدامات کے حوالے سے ضروری ہدایات بھی دیں۔
❤️ 👍 😂 🙏 😮 😢 32

Comments