Hazara Police
February 21, 2025 at 01:53 PM
*ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP* کی ہدایت پر SHOکینٹ کیڈٹ عبدالغفور نے کاروائی کے دوران سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم شعیب ولد سلیم سکنہ اپر ملکپورہ کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے زیر دفعہ 15AA درج مقدمہ درج رجسٹر کر لیا ،
👍
❤️
😮
😂
😢
🙏
19