
Hazara Police
February 22, 2025 at 02:48 PM
سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو کے حوالے سے ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کا وضاحتی بیان۔
آج مورخہ 22 فروری 2025 بوقت تقریبا ساڈھے3 بجے لنک روڈ پر سوزوکی نمبری B4251 کا عبید نامی ڈرائیور نے اپنی گاڑی سڑک کے بیچ میں پارک کی ہوئی تھی جسے وہاں موجود ٹی او نے گاڑی کو سائیڈ پر کرنےکا کہا جسےعبید نامی ڈرائیور سنی ان سنی کرتے ہوئے اپنے کام میں مگن رہا جب دوبارہ ٹی او نے اسے سائیڈ پر گاڑی کرنے کا کہا تو آگے سے عبید نامی ڈرائیور اپنی گاڑی سے نیچے اتر کر ڈیوٹی پر موجود ٹی او کے ساتھ الجنھے لگ پڑا کہ تم نے مجھے کیوں کہا کہ گاڑی سائیڈ پر کرو میرا جہاں دل کرے گا میں وہاں گاڑی کو پارک کرو گا جس پر لنک روڈ انچارج نے موقع پر پہنچ کر جب ڈرائیور کو گاڑی سائیڈ ہر کرنے کا کہا تاکہ پیچے بنے والی ٹریفک رش کو کلیئر کیا جاسکے جس پر عبید نامی ڈرائیور نے انچارج لنک روڈ کی بات کو بھی سنا ان سنا کرتے ہوئے وہی پر کھڑا رہا جس پر انچارج لنک روڈ نے ڈرائیور کو گاڑی میں بٹھا کر تھانہ لایا اور قانونی کاروائی کرتے ہوئے عبید نامی ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کی۔
👍
🙏
❤️
😂
21