Hazara Police

Hazara Police

76.1K subscribers

Verified Channel
Hazara Police
Hazara Police
February 22, 2025 at 04:10 PM
بٹگرام -: ضلع تورغر میں پولیس گاڑی کے حادثے میں۱۱ اہلکار زخمی ، فوری امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں ضلع تورغر کے علاقے چیر میں پولیس گاڑی گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 11 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔ پولیس گاڑی ہیڈکوارٹر جدباء سے چیر جارہی تھی ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام منتقل کیا گیا . جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی ۔ اطلاع ملتے ہی ڈی پی او بٹگرام محمد ایاز ہسپتال پہنچے اور زخمیوں کی عیادت کی ۔ ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر پولیس افسران اور اہلکاران بھی اس موقع پر موجود رہے ۔ ڈی پی او بٹگرام نے ہسپتال کے ڈاکٹرز و دیگر طبی عملہ کی بروقت دستیابی اور زخمی اہلکاروں کو علاج فراہم کرنے پر سراہا شدید زخمی ملازمان پولیس کو ایبٹ آباد کمپلکیس ریفر کر دیا گیا ہے
😢 ❤️ 🙏 👍 😮 😂 49

Comments