
PACE GK ACADEMY
March 1, 2025 at 08:45 AM
*⭕ Last Day Reminder*
*PACE GK Academy Offer's*
𝗢𝗻𝗹𝗶𝗻𝗲 𝗦𝗲𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻
👈🏻 ایسے تمام طلبہ جو جابز کی تلاش میں ہیں اور پیپر (PPSC, FPSC )کی تیاری کرنا چاہتے ہیں بالخصوص اسسٹنٹ جابز ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر LDA، اسسٹنٹ ڈائریکٹر PESSI , پی ایم ایس منسٹیریل کوٹا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاھور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی، ضلعدار اور پی پی ایس کے تمام ون پیپرز کی تیاری کے لیے نئے سیشن کا آغاز
*اس سیشن کی اھم خصوصیات*
✅ اس سیشن میں پی پی ایس سی کی طرف سے جاری کردا سلیبس کے مطابق تیاری کروائی جائے گی
✅ تمام سلیبس کی آنلائن زوم کے زریعے لیکچرز ھوں گے
✅ ایسے لوگ جو آنلائن لیکچرز نھیں لے سکتے انھیں ریکارڈڈ لیکچر بھی فراھم کیے جائیں گے
✅ اس سیشن میں پاسٹ پیپرز بھی فراھم کیے جائیں گے
تو آپ کی مکمل تیاری کے لیے ہم اپنا نیا سیشن شروع کروانے جا رہے ہیں۔
👈🏻 صرف 2024 میں 200 سے زائد طلباء ہماری راہنمائی اور اپنی محنت سے اپنے خواب پورے کر چکے ہیں۔ اگر آپ بھی کامیابیاں سمیٹنا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں اور اک نئے سفر کا آغاز ہمارے ساتھ کریں۔
آج کی محنت کل کی خوشیاں لائے گی۔ایڈمیشن لینے سے پہلے ہمارے یوٹیوب چینل پر موجود ڈیمو لیکچر سنیں.
Session Starts from
01-03-2025

❤️
👍
4