info Pak organizations
info Pak organizations
February 27, 2025 at 01:40 PM
*آج رات آٹھ بجے Mam Mehreen کی آخری فری کلا س ہے* تو miss نا کریں سب۔ مقر رہ وقت سے 10منٹ پہلے لیکچر میں شامل ہوں۔ کیو نکہ zoom کی limit حد ہوتی ہے ۔جب zoom کی limitپوری ہو جا تی ھے تو پھر آپ سب کوانتظار کرنا پڑے گا لیکچر join کرنے کے لیے۔آج کا یہ لیکچر مفت ہے۔ یہ لیکچر For PPSC, PERA, AD PESSI, ASF, EST, ETEA, PMS Ministerial Quota, ZILLADAR, FPSC, PMS GK, CSS MPT, AJKPSC, SPSC, BPSC, KPPSC, Constable, PHP highway Constable, , KPK Teachers Postsسب کے لیے ہے۔ آج کی یہ فری کلاس interview کے لیے بہت helpful رہے گی۔ ہما را success rate بھی alhamdulillah کافی اچھا ہے۔ ھم students کے results بھیجتے رہتے ھیں اکثر گروپ میں۔ آپ سب نے دیکھے بھی ہوں گے۔
👍 ❤️ 😭 😮 🙏 🥴 21

Comments