Makki Tv Official
Makki Tv Official
February 25, 2025 at 02:53 PM
*New one is coming..* کل کی قسط میں کشتیوں کو خشکی پر چلائے جانے والے غیر معمولی خیال کی عکاسی کی جائے گی۔۔ قسطنطنیہ غیر معمولی شہر تھا جس کی فتح میں دو ماہ صرف ہوئے ، اس شہر کو "محمد" نے فتح کرنا تھا ، وہ بھی غیر معمولی طریقے سے۔۔ یعنی کشتیوں کو خشکی پر چلا کر۔ *شہنشاہِ فتوحات: سلطان محمد فاتح ، دیکھیے کل صبح ،صرف اور صرف مکی ٹی وی پر*
Image from Makki Tv Official: *New one is coming..*  کل کی قسط میں کشتیوں کو خشکی پر چلائے جانے والے...
❤️ 👍 😮 🇵🇰 🇮🇳 🇵🇸 🔥 😂 😎 😭 100

Comments