
SPACE GK Academy Jobs Update PPSC FPSC
February 25, 2025 at 04:24 AM
*💫Jobs Announcement*
*📢 پنجاب بھر میں 20,000 نئی بھرتیاں! 🚑*
اگر آپ کے جاننے والے میں کوئی *LHV, CMW, MW یا Charge Nurse* بے روزگار ہے، تو فوراً اسے *Health Inspector* کے طور پر اپلائی کرنے کا مشورہ دیں۔ یہ ایک بہترین موقع ہے اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے کا!
♻️ آنلائن اپلائی
https://chi.pshealthpunjab.gov.pk
مزید ایسی جوبز انفارمیشن اور تیاری کے لیے امپورٹنٹ میٹریل حاصل کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کر لیں 👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaEBHteH5JM2pcuyFg02

👍
❤️
5