
Zaib BACK TO ALLAH 🌹Quran & Hadith Urdu translation Daily Islamic Videos Stories Dua
February 25, 2025 at 10:34 AM
*سنو، اللہ تمہاری امی کو لمبی زندگی دے، اور جن کی ماں اس دنیا میں نہیں ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں صبر عطا فرمائے اور ان کی مشکلات دور کر دے۔ آمین۔🤲*
*"ماں ایک ایسی دولت ہے جو نصیب والوں کو ملتی ہے، اس کی قدر کریں جب تک وہ سایہ فگن ہے۔"*
*یہ خوبصورت دعا اپنے تمام دوستوں اور عزیزوں کو بھیجیں، جن کے لیے آپ دل سے یہ دعا کرنا چاہتے ہیں۔ ❤️*
#maakimohabbat
#duaformother
#emotionalmessage
#hearttouching

❤️
🤲
👍
😢
🙏
🫀
♥️
🤍
🌹
🥰
1.2K