
NURSING CHANNEL(Sir Saeed)
February 27, 2025 at 02:14 AM
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ♥️*
*صبح بخیر 💥*
*آج کا کیلنـــڈر*
*28 شعبان المعظم 1446ھ*
*27 فروری 2025ء*
*بروز جمعرات Thursday*
*رسول الله ﷺ نے فرمایا:*
تم اور تمہارا مال تمہارے والد کا ہے. بیشک تمہاری اولاد تمہاری سب سے پاکیزہ (طیب) کمائی میں سے ہے، لہٰذا تم اپنی اولاد کی کمائی میں سے کھا سکتے ہو.
`ابوداؤد 3530، ابوداؤد 3529؛ ماجہ 2292؛ مسند احمد 7001، 24636، 25464؛ حاكم 2294؛ مشکوٰۃ 3354`
*اللهم صل على محمد وعلى آل محمد*
`(نسائی 1293)`
❤️
👍
😮
190