Pakistan Poultry Rates
Pakistan Poultry Rates
March 1, 2025 at 11:53 AM
اسلام و علیکم برائیلر فارمر ایسوسی ایشن پولٹری فارمر کی واحد نمائندہ جماعت ھے جو کہ ہمہ وقت فارمر کے مفاد کے لیے کام کرتی ھے کل بڑھنے والے فیڈ کے نرخوں کے سلسلے میں گورنمنٹ آفیشلز اُور مختلف اسٹیک ہولڈرز سے کل اُور آج متعدد بار میٹنگ کی ھیں گفت و شنید کے نتیجے میں گورنمنٹ کی سابقہ مقرر کردہ قیمت سے 200 روپئے کمی کروانے میں کامیابی حاصل کی ھے اس ضمن میں برائیلر فارمر ایسوسی ایشن خصوصاً جنابِ آصف گوندل صاحبِ کا ٹہه دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے انتھک محنت کے بعد گورنمنٹ کو صرفِ 200 روپے پر ایگری کیا فارمر حضرات سابقہ قیمت سے صرفِ 200روپے اضافہ کے ساتھ اپنی فیڈ ملز کو ادا یگیاں کریں شُکریہ نوید انعام چیرمین برائلر فارمر ایسوسی ایشن BFA پنجاب *WhatsApp Channel Link* *https://whatsapp.com/channel/0029VaDI8bRE50Ue93M22i0Y* *Facebook Page Link:* *https://www.facebook.com/PakistanPoultryRates/* *Twitter Account Link* *https://twitter.com/Shahzadsaeed240?s=08*
Image from Pakistan Poultry Rates: اسلام و علیکم  برائیلر فارمر ایسوسی ایشن پولٹری فارمر کی واحد نمائندہ ...
👍 3

Comments