
PTV Cricket News
February 28, 2025 at 02:32 PM
🚨 بریکینگ نیوز 🚨
چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہونے کے بعد انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان جوز بٹلر عہدے سے دستبردار ہو گئے۔
کل ان کا بطور کپتان آخری میچ ہو گا۔

😢
❤️
👍
😮
💔
😂
😔
😭
🥹
🫡
82