
PTV Cricket News
February 28, 2025 at 04:08 PM
🚨 آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان میچ گیلے آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے باضابطہ طور پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔
افغانستان اور آسٹریلیا کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا اور آسٹریلیا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
#ausvafg #ct2025

❤️
😂
😢
👍
🇦🇫
🥵
🫶
30