
PTV Cricket News
February 28, 2025 at 04:35 PM
افغانستان کے لیے کوالیفائی کا سینریو 👇
⬅️ اگر انگلینڈ پہلے بیٹنگ کرے گا تو اسے جنوبی افریقہ کو کم از کم 207 رنز سے ہرانا ہوگا۔
⬅️ اگر انگلینڈ دوسری بیٹنگ کرتا ہے تو اسے 11.1 اوورز کے اندر ہدف کا تعاقب کرنا ہوگا (دونوں صورتوں میں پہلی اننگز کے مجموعی 300 رنز کو فرض کرتے ہوئے)

😂
😮
😢
❤️
👍
🇧🇫
🇵🇰
👋
👎
📘
78