Pakistan Peoples Party

Pakistan Peoples Party

21.0K subscribers

Verified Channel
Pakistan Peoples Party
Pakistan Peoples Party
February 28, 2025 at 10:49 AM
سندھ کے شعبہ صحت میں انقلاب! یہ کہنا کہ سندھ میں صحت کی سہولیات میں صرف معمولی بہتری آئی ہے، مضحکہ خیز بات ہے! پاکستان پیپلز پارٹی نے 2008 سے اب تک صحت کی سہولیات تک رسائی، معیار اور مفت علاج کو ہر شخص کیلئے ممکن بنایا ہے۔ پاکستان کا سب سے بڑا کارڈیک ہیلتھ کیئر نیٹ ورک – قومی ادارہ برائے امراض قلب ہر شہری کے لیے مفت علاج – صحت سب کے لیے! #ppp #healthcareforall #sindhgovt #nicvd #freehealthcare https://www.facebook.com/share/v/1APTCxs3sE/?mibextid=wwXIfr
❤️ 👍 😂 😢 22

Comments