Azme Karachi
Azme Karachi
February 18, 2025 at 12:14 PM
ملزم ارمغان کی گفتگو !! میں نے نہیں مارا مصطفی کو مجھے پھسایا جا رہا ہے ۔ پولیس پر فائرنگ کیوں کی، صحافیوں کا سوال پولیس والے ڈکیتی کرنے آئے تھے میرے گھر ، فائرنگ اس وجہ سے ہوئی شیراز کوجانتے ہو؟ صحافیوں کے سوال میں کسی کو بھی نہیں جانتا، میرا کوئی لینا دینا نہیں ۔ ارغمان
😡 🖐 🖐️ 👍 🖕 😂 🙏 🤲 🧬 15

Comments