
StudyNinja MDCAT 🥼
March 1, 2025 at 03:33 AM
*A great heart touching message.*
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
اگر کوئی موتی لینا چاہتا ہے تو اسے سمندر میں غوطہ تو لگانا پڑے گا اسی طرح اگر ہمیں منزلیں اور اپنے مقصد چاہیے تو ہمیں محنت بھی سخت کرنی ہوگی اور ہار نہ نہ نہ
بہادر کبھی ہار نہیں مانتا،کبھی میدان نہیں چھوڑتا
*کام کو خود کام پہنچا دیتا ہے انجام تک*
*ابتدا مشکل ہے انتہا مشکل نہیں*
The art of never give up is the Great art.
A warrior never give up, 💪, inshallah with the help of Allah we all succeed one day,
Remember
ہم خود ہی تراشتے ہیں منازل کے سنگرا
ہم وہ نہیں جسے زمانہ بنا گیا
*The best fighter never angry and never give up*

❤️
👍
🫀
🥹
💝
🩵
✨
❤🔥
🌈
🌟
92