Waryah
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 25, 2025 at 12:39 PM
                               
                            
                        
                            *نیا تعلیمی سال 7 اپریل سے شروع ہوگا، محکمہ تعلیم سندھ کا فیصلہ، 9ویں اور 10 ویں جماعت کے امتحانات رمضان کے بجائے اپریل میں لئے جائیں گے، نویں اور دسویں کے  صرف  پریکٹیکل امتحان مارچ میں لئے جائیں گے، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات 28 اپریل سے لینے کا فیصلہ، محکمہ تعلیم*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                    
                                        5