Poultry Hub
Poultry Hub
February 28, 2025 at 08:23 PM
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا کہ وہ ہر رمضان کے موقع پر دنیا کے کسی علاقے میں مسلمان برادری کے پاس جا کر اس کے ساتھ کچھ وقت بِتاتے اور روزہ رکھتے ہیں۔ یہ روزے دنیا کو اسلام کے حقیقی چہرے سے روشناس کراتے ہیں اور واپسی پر انہیں امن و سکون کا وہی احساس ہوتا ہے جو رمضان اپنے ساتھ لاتا ہے۔ 👇 https://news.un.org/ur/story/2025/02/15616

Comments