Poultry Hub
Poultry Hub
February 28, 2025 at 08:25 PM
اقوام متحدہ نے تھائی لینڈ کی جانب سے 40 ویغور پناہ گزینوں کو چین واپس بھجوانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور پناہ گزینوں کو ان کی رضامندی کے بغیر ملک بدر کرنے کی ممانعت کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ 👇 https://news.un.org/ur/story/2025/02/15621

Comments