
Poultry Hub
March 1, 2025 at 12:10 PM
*اسلام و علیکم*
برائیلر فارمر ایسوسی ایشن
پولٹری فارمر کی واحد نمائندہ جماعت ھے
جو کہ ہمہ وقت فارمر کے مفاد کے لیے کام کرتی ھے
کل بڑھنے والے فیڈ کے نرخوں کے سلسلے میں گورنمنٹ آفیشلز اُور مختلف اسٹیک ہولڈرز سے کل اُور آج متعدد بار میٹنگ کی ھیں گفت و شنید کے نتیجے میں
گورنمنٹ کی سابقہ مقرر کردہ قیمت سے 200 روپئے کمی کروانے میں کامیابی حاصل کی ھے
اس ضمن میں برائیلر فارمر ایسوسی ایشن خصوصاً
جنابِ آصف گوندل صاحبِ
کا ٹہه دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
جنہوں نے انتھک محنت کے بعد گورنمنٹ کو صرفِ 200 روپے پر ایگری کیا
فارمر حضرات سابقہ قیمت سے صرفِ 200روپے اضافہ کے ساتھ اپنی فیڈ ملز کو
ادا یگیاں کریں* شُکریہ
نوید انعام
چیرمین برائلر فارمر ایسوسی ایشن BFA پنجاب
*WhatsApp Channel :*
https://whatsapp.com/channel/0029VaE7XZA6rsQsjZZNrQ3h
*Facebook Page :*
https://www.facebook.com/PoultryHubMultan
❤️
1