NATIONAL-MDCAT 25'S
NATIONAL-MDCAT 25'S
February 25, 2025 at 06:30 PM
رمضان ہمیشہ صحیح وقت پر آتا ہے۔ بالکل ٹھیک اپنے مقررہ وقت پر وہ اُس وقت آتا ہے۔۔۔ جب زندگی ہمیں مکمل طور پر تھکا چکی ہوتی ہے، جب ہمارے خواب ہمیں نڈھال کر چکے ہوتے ہیں، جب ہم دوڑتے دوڑتے اور روتے روتے اپنی حدوں کو پہنچ چکے ہوتے ہیں۔ رمضان اُس وقت آتا ہے۔۔۔ جب ہم اپنی روح کی اندرونی تھکن کے باعث گھسیٹ کر چل رہے ہوتے ہیں، جب دن ہمارے وجود کو اتنا نچوڑ چکے ہوتے ہیں کہ ہم بالکل مٹ چکے ہوتے ہیں۔ یہ یقین کا سفر ہے کہ الله اپنے بندوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا۔ پورے سال کا سب سے بڑا زادِ راہ، اور الله ہی کافی ہے۔🤍

Comments