E 4 Education Official
E 4 Education Official
February 23, 2025 at 07:21 PM
بائیو میٹرک سسٹم اپڈیٹ.. مانیٹرنگ اسسٹنٹ مہینے میں ایک بار ڈیوائس لے کر صحیح حاضری نہیں کرسکتے اساتذہ کی مانیٹرنگ کے نظام کو تبدیل کر رہے ہیں، اب مانیٹرنگ بذریعہ موبائیل ایپ ہوگی۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ
👍 ❤️ 😂 ✔️ 👎 🤯 24

Comments