
Asmatullah Awan
February 21, 2025 at 05:48 AM
`8613 Project Upload Last Date 01 March`
بی ایڈ کے پروجیکٹ اپلوڈ کرنے کا لنک علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اوپن کر دیا ہے جس میں یکم مارچ سے پہلے تک اپ نے اپنے 8613 Research Project کا پروجیکٹ اپلوڈ کرنا ہے۔
`Thank You`