Dr.Abubakar Sulehri
Dr.Abubakar Sulehri
February 20, 2025 at 01:01 PM
لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے دوران 156 امتحانی سنٹرز میں کیمروں اور انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ سنٹرز میں ریزڈنٹ انسپکٹرز کو دونوں شفٹوں میں موجود رہ کر نگرانی کی ہدایت کی گئی ہے۔ سکول سربراہان نے لاہور بورڈ سے فنڈز کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 4 مارچ سے ہوگا۔
😢 👍 ❤️ 11

Comments