Dr.Abubakar Sulehri
Dr.Abubakar Sulehri
February 20, 2025 at 01:02 PM
✍️ اردو پیپر پریزنٹیشن کے بہترین نکات! 📖 اردو کے امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنے کے لیے پریزنٹیشن بہت اہم ہے! ✨ 🔹 خوشخط اور صاف تحریر لکھیں۔ 🔹 جوابات کو واضح انداز میں ترتیب دیں۔ 🔹 سرخائی، انڈر لائن اور ہیڈنگز کا درست استعمال کریں۔ 🔹 وقت کا صحیح استعمال کریں اور سوالات کو مکمل کریں۔ 🔹 غلطیوں سے بچنے کے لیے آخر میں نظر ثانی ضرور کریں۔ اچھی پریزنٹیشن سے آپ کے نمبر بڑھ سکتے ہیں! ✅💯 Dr.Abubakarsulehri03
👍 ❤️ 😮 🖤 14

Comments