
1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
February 24, 2025 at 02:14 AM
📣Topic : *prayer - نماز*
Post 3️⃣9️⃣
◀️ *نماز شروع کرتے تو یہ دعا*
⭕ *سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ*
اے اللہ ! تو پاک ہے ، تیری تعریف کے ساتھ (ہم تیری پاکیزگی بیان کرتے ہیں) تیرا نام با برکت ہے ، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ۔

❤️
👍
💯
12