
1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
February 25, 2025 at 03:32 PM
`دین اسلام میں عورت کے لیے ٹخنوں سے نیچے کپڑا اور مردوں کے لیے ٹخنوں سے اوپر کپڑا کرنے کا حکم تھا !!`
مگر موجودہ وقت میں مرد اپنے ٹخنے چُھپانے جبکہ عورتیں دِکھانیں کو فیشن سمجھتی ہیں یہی شیطانی فیشن جہنم لے جائے گا😥
*نبی کریمﷺ نے فرمایا تہمد کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے لٹکا ہو وہ جہنم میں ہو گا۔*
_(صحیح البخاري: 5787)_
لیکن موجودہ فتنوں کے دور میں مردوں میں ٹخنوں سے اوپر کپڑا رکھنے والوں کو بیوقوف سمجھا جاتا ہے جب کے نیچے رکھنے والوں کو ماڈرن اور عورتوں میں ٹخنے سے اوپر رکھنے کو فیشن سمجھا جاتا ہے,اب آپ بازاروں میں پارکس میں تعلیمی اداروں میں جہاں کہیں غور کر لیں آپ کو ایسا ہی نظر آئے گا اگر آپ جہنم کی گرم آگ سے بچنا ہے تو سنت رسول پر چلیں اور اپنی عورتوں کو بھی جہنم کی آگ سے بچائیں
°°°°
❤️
👍
😢
🌼
💩
🥰
18