Spark⚡MDCAT
Spark⚡MDCAT
February 20, 2025 at 06:45 PM
*رمضان المبارک کی تیاری کے لیے 15 اہم تجاویز:* *1- سچی پکی توبہ کریں۔* *2- دعائیں کریں۔* *3- رمضان المبارک کے قریب آنے کی خوشی اور فرحت محسوس کریں۔* *4- روزوں کے احکام کا علم حاصل کریں۔* *5- رمضان کے لیے روحانی اور جسمانی تیاری کریں۔ (صحت مند غذائیں کھائیں، چہل قدمی کی عادت ڈالیں، وقت پر سونے جاگنے کی روٹین بنائیں، سونے کے اوقات میں سنت کی پابندی کریں)* *6- قرآن سے تعلق مضبوط کریں۔* *7- قیام للیل کی عادت ڈالیں۔* *8- صدقہ و خیرات میں اضافہ کریں۔* *9- دل و دماغ کی تیاری کریں۔* *10- غیبت، چغلی اور بیکار چیزوں سے بچیں۔* *11- چھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء یا نفلی روزوں کا اہتمام کریں۔* *12- کاموں کی منصوبہ بندی کریں۔* *13- دوسروں کے ساتھ احسان کا معاملہ اور حسن سلوک کرنے کی عادت اپنائیں۔* *14- عبادت کے لیے زیادہ وقت نکالنے کے لیے سوشل میڈیا کا وقت کم کریں۔* *15- محاسبہ کا عمل ہمیشہ جاری رکھیں۔* اللہ تعالٰی ہم سب کو اپنے حبیب خاتم النبیین ﷺ کے وسیلے سے اس پر زیادہ سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
❤️ 👍 18

Comments