Spark⚡MDCAT
Spark⚡MDCAT
February 21, 2025 at 12:20 AM
*اگر آپ اِس ٹائم بیٹھے ہوئے ہو اپنی سٹڈی کررہے ہو جبکہ سارے لوگ سورہے ہیں۔ اور آپ Motivate ہو اور نیند بھی کبھی کبھی آرہی ہے لیکن آپ پھر بھی مضبوط چٹان کی طرح بیٹھے ہوئے ہو۔ آپ کے اندر جذبہ ہے کچھ نیا کرنے کی۔ آپ اپنے goals کے لئے خود غرض بن چکے ہو۔ کہ بس کرنا ہے، پڑھنا ہے، کچھ نیا کرنا ہے، کرکے دیکھنا ہے۔ آپکا سوچ یہی ہے میں ایک دن ضرور کامیاب ہوں گا۔ یہ دن بھی گزر جائے گے۔ مجھے میرے صبر کا پھل ملے گا تو یقین کیجیے کہ آپکو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا نہ سوشل میڈیا نہ ہی کوئی شخص ڈی موٹیوٹ کرکے نہ کوئی غریبی کچھ بھی آپکو نہیں روک سکتا۔* 🤫🔥 `کوشش کریں کچھ اچھا کرنے کی.` `دوسروں کو بھی فائدہ پہنچانے کی۔` *ایک دن ضرور آپ فخر سے کہو گے سب کو کہ مجھے وہ حاصل ہوگیا جس کی میں بہت سالوں سے محنت کررہا تھا* 😌
❤️ 👍 😢 😂 😮 38

Comments