𝗪𝗼𝗿𝗹𝗱𝗣𝗮𝗻𝗲𝗹24 🌏
𝗪𝗼𝗿𝗹𝗱𝗣𝗮𝗻𝗲𝗹24 🌏
February 26, 2025 at 12:28 PM
*News weather ☁️ 🌡️* 26 Feb 2025 آج شام ، رات سے ہفتہ کے دوران اسلام آباد ۔راولپنڈی ۔اٹک ۔چکوال ۔تلہ گنگ ۔خوشاب میانوالی کلورکوٹ کروڑ لال عسیی ۔ بھکر ، فتح پور ، پہاڑ پور ۔جن پور کوٹ ادو تونسہ شریف ۔ڈی ۔جی ۔خان ۔جاوید ٹاون، حیدرآباد تھل، نور پور تھل ۔ ماڑی شاہ سکیرہ، سرگودھا، چنیوٹ، فیصل آباد، جڑانوالہ ، ننکانہ صاحب، بچیکی ،سید والہ، مور کھنڈا، منڈی فیض آباد، بڑا گھر ۔ مانگٹانوالہ۔ شرق پور واربرٹن ،شاہ کوٹ، سانگلہ ہل ،مانا والہ، فاروقہ، حافظ آباد، گجرانوالہ، ساہیوال، پنڈی بھٹیاں، گجرانوالہ، لاہور، مریدکے، نارووال، سیالکوٹ، شکر گڑھ، ظفروال، گجرانوالہ، منڈی بہاوالدین، گجرات، جہلم، شیخوپورہ، پتوکی ۔قصور چونیاں ۔ مظفر گڑھ ۔علی پور جھنگ چیچہ وطنی۔ کوٹ رادھا کشن . کمالیہ ۔ماموں کانجن شور کوٹ. گڑھ مہاراجہ ۔بھوانہ بھلوال. ملکوال دنیہ ڈنگہ ساہیوال. حاصلپور. بہاولنگر. فورٹ عباس. منچن آباد . بہالپور ۔صارق آباد . خان پور. لیاقت پور. ظاہر پیر. رجیم یار خان. خانیوال. کبیر والہ. ملتان . وہاڑی. بورے والہ. پاکپتن عارف والہ. لودھراں. دریا خان۔ سرگودھا ٹوبہ ٹیک سنگھ موضع کلیانوالہ تحصیل تاندلیانوالہ ۔ دپیال پور. حویلی لکھا بصیر پور ۔ فتح پور پتوکی. پھول نگر. بھائی . پھیرو. سمیت پنجاب کے مخلتف علاقوں میں تیز ہواؤں اندھی گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں ہلکی موسلادھار سے شدید بارش اس دوران. کہیں کہیں شدید ژالہ باری کا امکان

Comments