
FARAZI EDUCATION SYSTEM (NEWS & INFO)
February 21, 2025 at 03:04 PM
سندھ میں مارچ سے میٹرک امتحانات کے شیڈول میں ردوبدل کا فیصلہ
منگل کو محکمہ تعلیم کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کیا گیا
تجویز ہے کہ مارچ میں صرف پریکٹیکلز منعقد کروائیں جائیں ، وزیر تعلیم
بقیہ امتحانات عید کے بعد منعقد کروانے کی تجویز زیر غور ہے، وزیر تعلیم سردار شاہ
https://whatsapp.com/channel/0029VaEcfuF2ER6ZEa0UXr2P
❤️
👍
😂
🙏
9