FARAZI EDUCATION SYSTEM (NEWS & INFO)
February 25, 2025 at 04:21 PM
*اہم ترین سندھ میں میٹرک امتحانات کی تاریخ رمضان المبارک کے سبب تبدیل کردی گئی*
نویں دسویں جماعت کے امتحانات 7 اپریل سے منعقد ہونگے
نویں دسویں جماعت کے امتحانات 25 اپریل تک جاری رہیں گے
نویں دسویں کے اسکولوں میں پریکٹیکل امتحانات 10 مارچ کو ہونگے
فرست ائیر اور سیکنڈ ائیر کے امتحانات 28 اپریل سے ہونگے
چیرپرسن.شہنازالہدای . . . . . یونایٔیٹڈ پراویٔیو یٹ اسکولز اسو سی ایشین سندھ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaEcfuF2ER6ZEa0UXr2P
SHARE
❤️
👍
😮
5