
FARAZI EDUCATION SYSTEM (NEWS & INFO)
February 27, 2025 at 09:17 PM
آئی بی سی سی کی تصدیق کے لیے طریقہ کار پہلے جیسا ہی ہے۔ آپ کو صرف بورڈ آفس آ کر اپنی درخواست جمع کرانی ہے۔ اس کے بعد آپ اپنا تصدیقی اسٹیٹس بورڈ کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ اگر *چند دنوں* میں آپ کی تصدیق مکمل نہ ہو، تو آپ بورڈ آفس آ کر اپنی رسید دکھا کر معلوم کر سکتے ہیں کہ آیا آپ کی *تصدیق* ہو چکی ہے یا *مسترد* کر دی گئی ہے۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaewzXJJf05eDqaoTD1g
😂
1