
FARAZI EDUCATION SYSTEM (NEWS & INFO)
February 28, 2025 at 12:43 AM
*کلاس 9 اور 10 کے امتحانات انشاءاللہ 7 اپریل سے شروع ہوں گے سندھ حکومت کے فیصلے کے مطابق۔*
کلاس 9:
پہلا پرچہ: کمپیوٹر
دوسرا پرچہ: بائیولوجی
تیسرا پرچہ: فزکس
چوتھا پرچہ: کیمسٹری
پانچواں پرچہ: انگلش
چھٹا پرچہ: ریاضی
ساتواں پرچہ: اردو
آٹھواں پرچہ: اسلامیات
کلاس 10:
پہلا پرچہ: کمپیوٹر
دوسرا پرچہ: انگلش
تیسرا پرچہ: ریاضی
چوتھا پرچہ: بائیولوجی
پانچواں پرچہ: کیمسٹری
چھٹا پرچہ: فزکس
ساتواں پرچہ: سندھی
آٹھواں پرچہ: مطالعہ پاکستان
🔥
1