Agriculture University Peshawar Info Cell
Agriculture University Peshawar Info Cell
February 17, 2025 at 04:36 PM
*جن دوستوں نے PST وغیرہ کی پوسٹوں کے لیے اپلائی کرنا ہے، ان سے گزارش ہے کہ اپلائی شروع ہونے سے پہلے اپنے ETEA اکاؤنٹ کی* *ویریفیکیشن مکمل کروا لیں تاکہ بعد میں کسی قسم کی پریشانی یا رکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔* *بروقت تیاری آپ کے قیمتی وقت اور محنت کو بچا سکتی ہے۔ اس پیغام کو دوسرے دوستوں تک بھی پہنچائیں تاکہ سب کو فائدہ ہو۔* *شکریہ!* 😊

Comments