Urdu شاعری Poetry Islamic Stories Sad Romantic funny Poetry Joke Kahani Khan PTIS Adab Imran
February 26, 2025 at 10:58 AM
*حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:*
*میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کر مجھے دیکھ لے۔*
*(مسلم، ۷۱۴۵)*
❤️
👍
😢
🫀
♥️
😭
💯
🥹
💞
😂
1.2K