
Labbaik Office
February 20, 2025 at 09:53 AM
*امیر جنوبی سندھ پیر آغا عمر جان اور دیگر اسیران کی استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ملعون شاہ نواز ہلاکت کیس میں جھوٹ پر مبنی اور حقائق کے برعکس چالان کو مسترد کرتے ہیں،حکومت سندھ لادین اور بین الاقوامی لابی کے اشاروں پر تمام حدیں پار کر چکی،پہلے پیر آغا عمر جان اور اب دیگر علماء اہلسنت کو اس کیس میں ملوث کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔*
*رکنِ شوریٰ لبیک*
*صوفی یحییٰ قادری*
❤️
👍
😢
⚔️
🤲
😡
🇵🇸
💚
😮
🙏
417