𝐋𝐀𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒
𝐋𝐀𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒
February 28, 2025 at 05:46 AM
■ *‏سپریم کورٹ* ■ *9 اور 10 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی سے متعلق کیس کی سماعت* *پراسیکیوٹر جزل پنجاب عدالت میں پیش* *عالیہ حمزہ اور شہریار آفریدی و دیگر کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت* *پنجاب حکومت نے رپورٹ جمع کروانے کیلئے عدالت سے وقت مانگ لیا* *رپورٹس کے لیے کچھ وقت درکار ہے، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب* *عدالت نے کیس سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی* *چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی* *ضمانت منسوخی کی اپیلیں پنجاب حکومت کی جانب سے دائر کی گئی تھیں* *https://whatsapp.com/channel/0029Va7jD509Bb64JRZ0Ib2P*

Comments