𝐋𝐀𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒
𝐋𝐀𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒
March 1, 2025 at 02:00 AM
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ *●بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم ●* *🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸* *آج کا کیلنڈر*  🌤 🔖 *30 شعبان 1446ھ* 🔖 *01 مارچ 2025ء* 🔖 *17 پھاگن 2081ب* ● *بروز ہفتہ Saturday* ● 🍁 *کبیرہ گناہ!* 🔹 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” سب سے بڑے گناہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا ، کسی کی ناحق جان لینا ، والدین کی نافرمانی کرنا اور جھوٹ بولنا ہیں یا فرمایا کہ جھوٹی گواہی دینا ۔*🔹 📗«صحیح بخاری-6871»~ ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ *https://chat.whatsapp.com/EyedwHlfa8JIYpfIuICkl3*
❤️ 👍 14

Comments