𝐋𝐀𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                March 1, 2025 at 02:15 AM
                               
                            
                        
                            ■ *نوشہرہ  دالعلوم حقانیہ آکوڑہ خٹک خودکش  حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ مردان میں مقدمہ کردیا گیا پولیس* ■
نوشہرہ مقدمہ مولانا حامد الحق حقانی کے زخمی صاحبزادے عبدالحق ثانی کی مدعیت میں نامعلوم خودکش حملہ آوار کے خلاف درج کیا گیا۔پولیس
نوشہرہ مقدمہ میں 7ATA,3/4 Exp اور PPC 302-324-427 کی دفعات درج کی گئی ہیں۔پولیس.
*https://whatsapp.com/channel/0029Va7jD509Bb64JRZ0Ib2P*
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                    
                                        2