
𝐋𝐀𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒
March 1, 2025 at 02:17 AM
■ *کراچی: اسٹیٹ بینک نے 3 ماچ کو بینکوں کی تعطیل کا اعلان کردیا۔* ■
*اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 3 مارچ کو بینک زکوٰۃ کٹوتی کے لیے پبلک ڈیلنگ بند رکھیں گے۔*
*نوٹیفکیشن کے مطابق تین مارچ کو اسٹیٹ بینک کے دفاتر میں پبلک ڈیلنگ بند رہے گی۔*
*https://whatsapp.com/channel/0029Va7jD509Bb64JRZ0Ib2P*
👍
1