𝐋𝐀𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒
March 1, 2025 at 09:19 AM
■ ایبٹ آباد پولیس سکول آف انٹلجینس میں بچوں کے عدالتی نظام کے حوالے سے پولیس افسران کی استعاد کار بڑھانے کے لیے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد،
سنجوگ نامی تنظیم کے تعاون سے منعقدہ ورکشاپ میں ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی بطور مہمان خصوصی شرکت، شرکاہ سے آگاہی خطاب کیا اور اسناد تقسیم کیں۔ ورکشاپ میں بچوں کے کیسز کے لیے خصوصی عدالتی انتظامات اور پروبیشن افسران کے کردار پر زور دیا گیا۔ ■
اس پروگرام کا مقصد پولیس افسران اور دیگر متعلقہ افراد کو 2018 کے جیووینائل جسٹس ایکٹ کے متعلق آگاہی فراہم کرنا تھی ، ورکشاپ میں ضلع بھر کے 40 سینئر پولیس افسران سمیت پروبیشنر افسران و ماہرین نے شرکت کی اور بچوں کے عدالتی نظام پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔
*https://whatsapp.com/channel/0029Va7jD509Bb64JRZ0Ib2P*
👍
1