𝐋𝐀𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒
𝐋𝐀𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒
March 1, 2025 at 09:21 AM
■ *مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ ادا، والد کے پہلو میں سپردخاک* ■ نوشہرہ: نائب مہتمم دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک مولانا حامد الحق شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ میں سابق امیرجماعت اسلامی سراج الحق، سابق گورنرغلام علی اور دیگر رہنماؤں سمیت دینی مدارس کےعلماء اور طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی جب کہ مولانا حامد الحق کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں تدفین کی گئی ہے۔ مولانا حامد الحق کو ان کے مرحوم والد مولانا سمیع الحق کے پہلو میں سپرد خاک کیا گیا۔ *https://whatsapp.com/channel/0029Va7jD509Bb64JRZ0Ib2P*
😢 🤲 21

Comments