
𝐋𝐀𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒
March 1, 2025 at 11:33 AM
■ *بریکنگ نیوز* ■
لوئر دیر : ملاکنڈ یونیورسٹی نے لیکچرر عبدالحسیب کو ملازمت سے برطرف کردیا
لوئر دیر : لیکچرر عبدالحسیب پر جنسی ہراسانی کا الزام تھا
لوئر دیر : ملزم عبدالحسیب پر 04 فروری کو ملاکنٍڈ یونیورسٹی اردو ڈپارٹمنٹ کی ایک طالبہ نے اغواء کا مقدمہ درج کیا تھا
لوئر دیر : 05 فروری کو یونیورسٹی نے ملزم کو معطل کر کے معاملہ اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی کو بھجوا دیا تھا
لوئر دیر : واقعہ ضلع ملاکنڈ کی حدود میں پیش آیا تھا
لوئر دیر : ملزم کی برطرفی کا فیصلہ آج سنڈیکیٹ اجلاس میں کیا گیا
لوئر دیر : فیصلہ اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے
*https://whatsapp.com/channel/0029Va7jD509Bb64JRZ0Ib2P*
❤️
👍
4