
Educational & Jobs News 📚
February 25, 2025 at 01:15 PM
پاکستان میں رمضان المبارک 2مارچ سے شروع ہونے کا امکان
نیا چاند 28 فروری کو 5 بج کر 45 منٹ پر ہوگا، سپارکو
غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 12 گھنٹے اور بلندی 5 ڈگری ہوگی، سپارکو
28فروری کو رویت ہلال مشکل ہے، سپارکو
#24newshd #rama #ramadan2025 #latestnews

❤️
👍
💚
🙏
🫀
36