R&B News Updates
R&B News Updates
February 24, 2025 at 01:46 PM
*کیا واقعی ایسا ہی ہے؟؟؟؟* *ایسا لگتا ہے کہ ہم نے من حیث القوم کوئی گناہ کر دیا ہے* *کوئی بھی خوشی ہماری طرف آتی نہیں ہے، چاہے وہ ملک کے حالات ہوں، مہنگائی ہو، سیاسی و سماجی صورتحال ہو،* *پچھلے کئی سالوں میں اگر کوئی خوشی کی خبر آتی ہے تو وہ قرض ملنے کی ہوتی ہے کہ آئی ایم ایف نے ہمیں قرض دے دیا، تابش ہاشمی* https://whatsapp.com/channel/0029VaE4LZ50wajsgyK4KM3e
😢 👍 3

Comments