𝘽𝙀 𝙎𝙊𝘾𝙄𝘼𝙇 ᴬ ˢᵒᶜⁱᵃˡ ᴹᵉᵈⁱᵃ ᴳʳᵒᵘᵖ
𝘽𝙀 𝙎𝙊𝘾𝙄𝘼𝙇 ᴬ ˢᵒᶜⁱᵃˡ ᴹᵉᵈⁱᵃ ᴳʳᵒᵘᵖ
February 28, 2025 at 01:02 PM
خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں قائم مدرسہ حقانیہ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا۔ جس میں مولانا سمیع الحق کے بیٹے حامد الحق سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے
😢 🤲 5

Comments