
𝘽𝙀 𝙎𝙊𝘾𝙄𝘼𝙇 ᴬ ˢᵒᶜⁱᵃˡ ᴹᵉᵈⁱᵃ ᴳʳᵒᵘᵖ
February 28, 2025 at 02:51 PM
*سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے لئے کالجوں کے تدریسی اوقات تبدیل کر دئے ہیں*
کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اور نجی کالجوں میں صبح ساڑھے آٹھ بجے سے بارہ بجے تک تدریس ہوگی، شام کی شفٹ کے اوقات کار دوپہر ڈھائی بجے سے شام پانچ بجے تک ہونگے۔