AL- FURQAN CENTER
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 21, 2025 at 05:52 AM
                               
                            
                        
                            *السلام علیکم ورحمة الله و برکاته*
*👑🌹 حفظ کورس 🌹👑*
🌷 الفرقان قرآن سینٹر کے زیر اہتمام مولانا شمس عالم قاسمی کی نگرانی میں خواتین و طالبات کے لیے *حفظ کی نئی کلاس* شروع کی جا رہی ہے. ان شاء اللہ اس کورس میں آپ  *📖 سورۃ الکہف* حفظ کرینگی
 *🎙️استاذہ:* حافظہ اقراء 
⭕ *کلاس شروع ہونے کی تاریخ:* 5 اپریل
⭕ *کلاس کا وقت:* صبح 5:30 سے:6:10 تک
⭕ *کلاس کے دن:* ہفتے میں چار دن ( 3 متبادل دن + 1 ناظرہ کلاس )
⭕ *کلاس کی جگہ:* آن لائن زوم میٹنگ
⭕ *کلاس کی مدت:* تین مہینے
⭕ *💲 ماہانہ فیس:-/300 روپے
⭕ *اہلیت کا معیار:* صرف وہ لڑکیاں اور خواتین جو تجوید کے قواعد یا مخارج کے ساتھ حروف کی ادائیگی سے واقف ہوں۔ استقامت اور پابندی کے ساتھ حفظ کرنے کی خواہش مند ہیں۔
⭕ *تعداد طلبہ:* 50 (پہلے آئیں، پہلے پائیں)
📌 رجسٹریشن یا کورس سے متعلق کسی بھی سوال یا معلومات حاصل کرنے کے لیے برائے مہربانی اپنا نام، عمر اور اپنے شہر کا نام درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کریں:
👇🏻👇🏻
📱 *+91 8130123295*
 *( رجسٹریشن کے لیے آج ہی میسج کریں)* 
*نوٹ:* خواہش مند خواتین اور طالبات جلد از جلد رابطہ کریں۔ حفظ قرآن میں شامل ہونے سے پہلے تجوید کا مختصر جائزہ لیا جائے گا۔ تجوید اطمینان بخش ہونے کی صورت میں ہی حفظ کی کلاس میں شامل کیا جائے گا۔
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*نوٹ:* کسی بھی قسم کی مزید جانکاری کے لئے نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ میسیج کریں👇
📱 *+91 9159316186*
📱 *+91 8860252247*
جزاکم اللہ خیرا
🌹 *ٹیم، الفرقان سینٹر گورکھ پور* 🌹
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            💖
                                        
                                    
                                        
                                            💗
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                    
                                        10